لڑکیوں کے رشتوں کے مسائل کا رُوحانی حل



 رشتوں کے مَسائل 

حضرت احمد بن علی البونی ؒ  تقریباََ 520 ہجری میں الجزائر  کے شہر بونہ میں پیدا ہوئے اور 622 ہجری میں وفات پائی۔ آپ مالکی مسلک کے بڑے عالم کی حیثیت سے بھی معروف تھے۔ آپ نے تونس میں قران مجید تمام قراتوں کے ساتھ پڑھا۔ آپ کو کئی علوم پر دسترس حاصل تھی۔ آپ نے تقریباََ 40 کتابیں تصنیف فرمائیں۔

( شمس المعارف ) عملیات و تعویذات، اوراد و وظائف کے فن پر آپ کی انتہائی مشہور و مستند عربی کتاب ہے۔ جس میں اَسماء الحسنی، آیاتِ قرانی اور حروفِ تہجی کے خواص و اسرار و امور پر آپ نے تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔

(شمس المعارف) شرح و اردو ترجمہ کے صفحہ نمبر 685 پر فصلِ اسمِ علی کے ضمن میں آپ تحریر فرماتے ہیں کہ اگر چاندی کی تختی پر اس کو کندہ کرکے اُس لڑکی کے گلے میں باندھے جس کے واسطے پیغامِ شادی نہ آتا ہو، اس کی برکت سے جھٹ پٹ شادی ہوگی۔

کندہ کی ہوئی چاندی کی تختی کیلئے ۔۔۔۔ درج ذیل لنک پر کلک کرکے فیس بُک پیج پر جائیں۔ وہاں سے فون پر آرڈر کرسکتے ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ مناسب ہے کہ اَول و آخر 5 بار درودِ نُور کے ساتھ 104 مرتبہ درج ذیل اَسماء اِلٰہیہ ترنم کے ساتھ پڑھ کر دعا کریں۔ یہ بعد نمازِ ظہر 21 دن تک لڑکی خود کرے۔
اَسماء اِلٰہیہ

یا اَللہُ عَلِیّاََ کَبِیر ۔۔۔۔۔ یا اَللہُ عَلِيمٌ قَدِير

 لڑکی کے والدین روزانہ کسی بھی ایک نماز کے بعد کثرت سے کلمہ طیبہ پڑھ 21 دن تک دعا کریں۔


Post a Comment

If you have any question let me know

Previous Post Next Post