نام کا قلبی عدد اور ستارہ معلوم کرنے کا آسان طریقہ
حروفِ تہجی اور اعداد
ا ۔ ی ے ۔ ق ۔ غ = 1
ب ۔ ک ۔ ر = 2
ج ۔ ل ۔ ش = 3
د ۔ م ۔ ت = 4
ہ ۔ ن ۔ ث = 5
و ۔ س ۔ خ = 6
ز ۔ ع ۔ ذ = 7
ح ۔ ف ۔ ض = 8
ط ۔ ص ۔ ظ = 9
اعداد اور ستارے
1 . 4 = شمس2 . 7 = قمر 3 = مشتری5 = عطارد6 = ذھرہ8 = زحل9 = مریخ
مثال
نام = سیدہ جمیلہ اسرار
صرف پکارا جانے والا نام کا حصہ جمیلہ لیں گے۔
جمیلہ
ج = 3
م = 4
ی = 1
ل = 3
ہ = 5
ٹوٹل = 16
ٹوٹل اعداد کو اس طرح آپس میں اُس وقت تک جمع کرتے رہیں جب تک سنگل عدد نہ آ جائے۔
مثلاً ہمارے ٹوٹل اعداد 16 ہیں۔ 6 + 1 = 7
اِس طرح جمیلہ کا قلبی عدد 7 ہے۔ اور ستارہ قمر ہے۔