4۔ قلندری نشست


ماحول
شئے ماحول پر اثر کرتی ہے۔ اورماحول شئے پر شئے اور ماحول لازم و ملزوم ہیں۔

جسمِ لطیف طرزِفکر سے مُتغیر رہتا ہے۔ اور جسمِ کثیف کیلئے رُوحانی ماحول بنائے رکھتا ہے۔

مثبت و تعمیری سوچ جسمِ کثیف پر خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے۔



شکوک و شُبہات ، بَدگمانی ، حِرص و حَسد اور دیگر منفی رُجہانات سے جسمِ لطیف میں نورانی توانائی کا بہائو متاثررہتا ہے۔ نتیجے میں جسمِ لطیف کے رنگ بَھدے اور ہَلکے پڑ جاتے ہیں۔


سِحر و حَسد اور رنگین مراکز 

نُورانی توانائی کا بَہاؤ رنگین مراکز میں ہَمہ وقت رہتا ہے۔ لیکن جب توجہ غیب کی جانب مَبذول ہوتی ہے۔ بہاؤ میں غیر مَعمولی اِضافہ ہو جاتا ہے۔ سِحر اور حَسد رنگین مراکز پر سیاہ دَھّبوں کی صورت بَہاؤ میں اَثر اَنداز ہوتے ہیں۔


ہ مرکز سُرخ رنگ
ہلکے رنگ کی علامات

سُستی ، کاہلی ، دُنیاوی خوف ، چِڑچِڑا پَن ، خود اعتمادی میں کمی ، آنتوں کی کمزوری ، آئرن کی کمی ، بلڈ پریشر لو ، ہڈیوں و جوڑوں میں درد وغیرہ

بَھدے رنگ کی علامات

شدید غصہ ، جھگڑالو طبعیت ، ماورائی خوف ، خود غرض ، اپنی جان کا دشمن ، جَمود کا شکار ، جِلد پرچیونٹیاں رینگنا ، اَعضاء مائوفی ، دل کی دھڑکن بے ترتیب وغیرہ۔

     
   

 

Previous Post Next Post