5۔ قلندری نشست

 


و مرکز نارنجی رنگ

ہلکے رنگ کی علامات
سینے کے اَمراض ، دائمی مَتلی ، قُوتِ مُدافعت کمزور ، معاشی پریشانی ،
سِہمے سِہمے رہنا ، خیالی مَصروفیت ، معمول کی باتوں پر پریشان ہو جانا ، جنسی مریض ، موت کا خوف وغیرہ


بَھدے رنگ کی علامات
غَشی ، کمر کی کمزوری ، اِجارہ داری قائم کرنا ، مناسب رشتے استوار نہ ہونا ، حَسد یا نظر ، مایوسی کا غلبہ وغیرہ


ن مرکز پیلا رنگ
ہلکے رنگ کی علامات
اَمراضِ معدہ ، ناف ٹَلنا ، حسا سیت ، عدم برداشت ، عدم تحفظ کا احساس ، غصہ و اعصابی تنائو ، اِرادوں میں کمزوری وغیرہ


بھدے رنگ کی علامات
اِلرجی ، بھوک کی زیادتی ، تنہائی میں خوف آنا ، غم کھائے جانا کہ لوگ میرے بارے میں کیا سوچتے ہیں یا کیا سوچیں گے؟ وغیرہ


ج مرکز سَبز رنگ 
ہلکے رنگ کی علامات
خون کی خرابیاں ، غدودوں کا پُھولنا ، ہائی بلڈ پریشر ، نیند نہ آنا ، مالیخولیا ، عاشق مزاج ، محتاجی وغیرہ


بَھدے رنگ کی علامات
کینسر ، محبت میں ناکامی ، شِدت پسندی ، بے جا مہربانیاں ، نام نہاد حاتم طائی وغیرہ


ب مرکز نیلا رنگ
ہلکے رنگ کی علامات
آنکھ کان ناک حلق اور دانتوں کے اَمراض ، سوزش بخار ، بے رَبط گفتگو ، جذبات کی ترجمانی نہ کر پانا ، نا اُمیدی کا غلبہ وغیرہ


بَھدے رنگ کی علامات
جلدی امراض ، کسی کو کچھ نہ سمجھنا ، خود پسندی ، خود نُمائی ، چالاکی و مکاری ، دروغ گوئی وغیرہ


م مرکز جامنی رنگ
ہلکے رنگ کی علامات
دماغی اَمراض ، بَصری کمزوری ، دائمی دردِ سر ، اِنتہائی وہمی ۔ تاریک پہلو پر نظر رکھنا ، تنقید کرتے رہنا ، تخلیقی صلاحیتوں کا فقدان ، ڈرائونے خواب زیادہ آنا وغیرہ


بَھدے رنگ کی علامات
ذیابیطس ، بانجھ پَن ، غرور و تکبر ، اَنجانہ خوف ، وسوسوں میں گھِرے رہنا وغیرہ



Previous Post Next Post