ہارٹ چکرا اور جیم
ج بھی و کی طرح دو حرکات پر مُشتمل ہے۔ نیلے اور پیلے رنگ کے مرکب سے ج کا غالب رنگ سَبز ہے۔ جسمِ لطیف کے مرکز سَبز یا ہارٹ چکرا کو اِسی نِسبت سے ج بھی کہتے ہیں۔حَرف ج کے رُوحانی اِسرار
حضرت الشیخ ابو عباس احمد بن علی بونیؒ نے اپنی تصنیف شمس المعارف صفحہ ۵۳۲ پر فصل حرف جیم کے بیان میں تین موکل جلشائیل جفیائیل وسیائیل تحریر فرمائے ہیں۔حضرت کاش البرنیؒ اپنی تصنیف قواعد عملیات کے صفحہ ۴۰ پر لکھتے ہیں۔ حَرف جیم کے عالمِ ملکوت کے موکل کلکائیل، جِن نویوش اور عالمِ حدیث کے موکل جائیل ہیں۔ بَخور دارچینی ہے۔
جیم کا وِرد اور مُراقبہ
جیم کا وِرد بے شُمار رُوحانی فیوض و برکات کے علاوہ
مَرکز سَبز رنگ یا ہارٹ چکرا کے نُورانی بَہاؤ میں رُوح پھُونکتا ہے۔
مَرکز سَبز رنگ یا ہارٹ چکرا کے نُورانی بَہاؤ میں رُوح پھُونکتا ہے۔
با وضو گیارہ بار درودِ نُور پڑھیں
گیارہ بار یا حَیُّ یا قیوم پڑھیں
توجہ کے ساتھ آواز سے آواز مِلا کر وِرد کریں