پنساری چورن اور سفوفِ مغلظ

 

 پنساری چورن

پَنساری:۔  پنساری عطار ہیں۔ یہ دواؤں، جڑی بوٹیوں اور مرچ مصالحوں کی خرید و فروخت سے مُنسلک ہوتے ہیں۔ اکثر پنساری فرسٹ ایڈ کے طور پر مختلف امراض کے عطائی چورن تیار رکھتے ہیں۔
چُورن:۔  چورن سَفوف یا پاؤڈر کو کہتے ہیں۔ ہاضمہ بہتر کرنے والے پاؤڈر کو بھی اِصطلاحاً چورن کہا جاتا ہے۔

پنساری 
عطائی سفوف فرسٹ ایڈ کے طور پر اِستعمال کرنے والے اپنی ذات کیلئے معالجانہ خصوصیات کے حامل ہوتے ہیں۔ جو بوقتِ ضرورت طبعیت و مزاج کے مطابق مقدار میں کمی بیشی اور ترک و استعمال کا تعین خود کرلیتے ہیں۔ بعض لوگ اَجزاء کے خواص سے اتنے واقف ہو جاتے ہیں۔ کہ پنساری سے اپنے سفوف بنواتے ہیں۔

ہم خالص اجزاء لیکر مُصَفّٰی کرکے روایتی طریقے سے سفوف تیار کرتے ہیں۔ آپ اجزاء ترکیبی اعتماد کے ساتھ آرڈر کر سکتے ہیں۔ یاد رہے ہم آپ کی اجازت کے بعد ہی آپ کا نسخہ شِئر کرتے ہیں۔

عطائی سفوف:۔

سفوفِ مُغلظ

یہ عطائی سفوف ہے۔ بے اولاد حضرات اسپرم میں اضافے و تقویت کیلئے استعمال کرتے ہیں۔ غلط کاریوں سے صحت برباد کرنے والوں کیلئے نعمت ہے۔ خاص کمزوری و مادہ مَنویہ کو غلیظ و گاڑھا کرنے کیلئے مرد حضرات کا مرغوب سفوف ہے۔ اِس سفوف کے وسیلے سے اللہ نے کئی مریضوں کی دلی مرادیں پوری کیں۔
یہ سفوف بلا ناغہ صبح نہار پیٹ ایک بڑا چمچ، ایک گلاس دودھ کیساتھ لیا جاتا ہے۔

جب تک کوئی شئے جُزءِبدن نہ بنے اُسکے غیر معمولی فوائِد ظاہر نہیں ہوتے۔ مُغلظ و مُقوی اَجزاء کو جُزءِبَدن بنانے کیلئے اِس سفوف کی تیاری میں خاص تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔

مغز تخمِ کونچ اور گوکھروخُورد کو مُصفیٰ کرکے پاؤڈر کیا جاتا ہے، پھر دودھ میں بریاں کیا جاتا ہے۔ پھر تالمکھانہ شامل کرکے لوئی بننے تک ہلکی آنچ پر پکایا جاتا ہے۔ لوئی کو تسلے میں بچھا کر ٹکڑوں میں کاٹ کر مُسلسل گاہے بگاہے اَلٹا پلٹا جاتا ہے۔ کچھ دنوں بعد نَمی مکمل خشک ہو جانے پر اس میں ثعلب مصری، ثعلب پنجہ اور مصری ڈلی (ذیابیطس کے مریض مصری ڈلی شامل نہ کریں) شامل کر لی جاتی ہے، یُوں سفوف تیار ہو جاتا ہے۔

 Rang o Noor Online Service
100%  advance payment via Bank Account or Easypaisa
After 12 days of Free home delivery all over Pakistan

سفوفِ مُغلظ
400 گرام
قیمت 9000 روپے

Post a Comment

If you have any question let me know

Previous Post Next Post