Spiritual Healing C

 Darkness and Brightness


اَلقابض

اللہ وحدہُ لاشریک کو نہ نیند آتی ہے اور نہ اُونگھ ۔ Darkness ہر شئے نِگل جاتا ہے۔ حضرتِ انسان کے نفوس بھی قبض کر لیئے جاتے ہیں۔ شئے کی ظاہری حیثیت بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے۔ Darkness  "عالمِ رویت"  پر غالب آ جاتا ہے۔ Darkness میں شئے کا Particle Mood اللہ کی شانِ قدرت سے Wave Mood میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ذرہ ذرہ رنگ و نُور میں نَہا جاتا ہے۔ Darkness میں اللہ کی طرف سے جنھیں روکنے کا حکم ہو اُنھیں روک لیا جاتا ہے۔ اور پھر ایک نئے جذبے کے ساتھ شہوت کی محبت سے مُزیّن کی گئی دنیا روشن ہو جاتی ہے۔

Darkness میں جانا پھر لوٹ کر آنا بے شمار اِسرار و رموز کا حامل ہے۔ زندگی اور اِس میں کام آنے والی توانائی کی لہریں اور اللہ جو چاہے مُنتقل فرماتا ہے۔ Darkness Side سے واپسی پر خیر کے ساتھ ساتھ شَر کا ساتھ آنا بھی مُتوقع ہوتا ہے۔ جس سے بچنے کی دعا قرآنِ حکیم کی سورہ الفلق میں ہے۔ Darkness Side میں جب شعور "عالمِ رویّت" سے "عالمِ رویا" منتقل ہوتا ہے۔ تو
 یہی وہ مرحلہ ہے جہاں شعور پر حسبِ منشاء رُجحان طبع کرنے کیلئے Spiritual Healing  میں مختلف تدابیر اختیار کی جاتی ہیں۔

مختلف اَشیاء کا مُرکب اور ایسے نقوش تشکیل دیئے جاتے ہیں۔ جو حسبِ منشاء رُجحان طبع کرنے میں مُعاونت کا باعث ہوں۔ کچھ لوگ Spiritual Healing  کی توجیہات سے واقفیت تو نہیں رکھتے۔ لیکن روایتی نقوش تیار کر لیتے ہیں۔ ایسے نقوش یہ لوگ پتھروں کے درمیان، اندھے کُنوؤں یا پرانی قبروں میں ڈلواتے ہیں۔ جبکہ اِن کو صرف Darkness Side میں رکھ دینا کافی ہوتا ہے۔ جہاں کسی کی نظر نہ پڑے اور روشنی کا شائبہ نہ گزرے۔ اس کیلئے اندھے کُنویں یا پرانی قبریں تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

اندھیرے اُجالے کا یہ کائناتی Circle چکر روز کی بنیاد پر جاری ہے۔ لیکن مخصوص اَیّام الگ الگ تاثیر کے حامل ہوتے ہیں۔ جس طرح سب دن ایک جیسے ہیں۔ لیکن Friday  جمعے کا دن اَفضل ہے۔ اِسی مُناسبت سے جمعے کی رات یعنی جمعرات افضل ہے۔ شَر کیلئے اندھیری راتیں اور خیر کیلئے چاندنی راتوں کا اپنا کردار ہے۔ اور چاندنی راتوں میں Full Moon Night  چودھویں کی رات مخصوص اَثرات کی حامل ہے۔

Post a Comment

If you have any question let me know

Previous Post Next Post