"اپنے جسمانی علاج کو جاری رکھیں، مگر اپنی روحانی صحت کو نہ بھولیں!

 

اللہ نور ریکی ہیلنگ فاصلاتی سیشن

"اپنے جسمانی علاج کو جاری رکھیں، مگر اپنی روحانی صحت کو نہ بھولیں!

 اللہ نور ریکی ہیلنگ سیشن یا صوفیانہ دَم کے ذریعے اپنی روح کی گہرائیوں میں سکون اور شفاء دریافت کریں


✨ اپنے لطائف /  چکراز ہیل  Heal  کریں

✨ اپنی روحانی طاقت بڑھائیں

✨ ذہنی و روحانی سکون حاصل کریں

✨ دیکھیں ہماری ہی اپنی منفی سوچ، منفی رویّئے، منفی اعمال اور لوگوں کی نظرِبَد Aura میں Negativity پیدا کرتی ہے

✨ اپنے اورا Aura  کو Clean / صاف کریں


اوارا  AURA  کی صفائی کا بااجازت آسان عمل

صفائی یا Aura Cleansing

کلینزنگ کیلئے،کوانٹم اے نور ریکی ہیلنگ آئل {اروما تھراپی بلینڈ} اور نیلے رنگ کا خالص سوتی کپڑا Pure Cotton  دو گز لے لیں، باوضو ہو کر اپنی شھادت کی انگلی کے پُور برابر کپڑے کی دو گز لمبی پٹی پھاڑ لیں، کوانٹم اے نور ریکی ہینگ آئل ایک منٹ خوب سُونگھیں، پھر انگلی کے پُوروں سے تمام چکراز پر مساج کریں اور کپڑے کی پٹی پر بھی معمولی سا لگائیں، کپڑے کی دو گز لمبی پٹی کو تہہ کرکے ڈبل کر لیں، ڈبل ہوکر اب یہ پٹی ایک گز کی ہوگی

اب اس پٹی میں اَعُوذُ بِاللہ اور بِسم اللہ پُوری پڑھتے ہوئے ایک ڈھیلی گرہ لگالیں، اس ڈھیلی گرہ میں سورہ الفلق کی پہلی آیت تلاوت کرکے پھونکیں اور گرہ کَس دیں، اب مناسب فاصلے پر دوسری ڈھیلی گرہ لگائیں، اس میں سورہ الفلق کی دوسری آیت تلاوت کرکے پھونکیں اور گرہ کَس دیں، اسی طرح اب تیسری ڈھیلی گرہ لگائیں، اس میں تیسری آیت تلاوت کرکے پھونکیں اور گرہ کَس دیں، پھر چوتھی گرہ میں چوتھی آیت اور پانچویں گرہ میں پانچوی آیت تلاوت کرکے پھونکیں اور گرہ کَس دیں

اب ایک اور ڈھیلی گرہ لگائیں، اس میں سورہ الناس کی پہلی آیت تلاوت کرکے پھونکیں، اور گرہ کَس دیں، پھر ایک گرہ لگائیں، اس میں سورہ الناس کی دوسری آیت، پھر ایک گرہ میں تیسری، پھر ایک گرہ میں چوتھی، پھر ایک گرہ میں پانچویں، پھر ایک گرہ میں چھٹی آیت تلاوت کرکے پھونکیں اور گرہ کَس دیں، اس طرح گیارہ گرہ مکمل ہو گئیں

اب اس پٹی کو اپنی مُٹھی میں لیکر تھرڈ آئی چکرا یعنی ماتھے پر آئی برو کے درمیان چند سیکنڈ اس تصور کے ساتھ Touch  مَس رکھیں کہ میرے اورا  AURA  میں موجود تمام سیاہ لہریں  Negativity  کو یہ کپڑے کی پٹی جذب کر رہی ہے، پھر اس پٹی کو چولھے پر ڈال کر جلا دیں، جب تک کپڑے کی پٹی مکمل جل کر راکھ نہ بن جائے اُسے دیکھتے رہیں

یہ عمل روزانہ صرف سات دن کریں، پہلے دن سے اورا AURA  صاف ہونا شروع ہو جاتا ہے، صفائی مکمل ہونے کی نیت سے ساتویں دن حسبِ توفیق خیرات کر دیں

نوٹ:   یہ عمل خُود کریں تو بہتر ہے، اگر کسی کی مدد سے کرائیں تو کپڑے کی پٹی کو جلتا ہوا خود ضرور دیکھیں


ڈسٹینس سیشن اللہ نور ریکی {چکراز ہیلنگ}

چکراز کو ہیل کرنے کیلئے اللہ نور ریکی ہیلنگ سیشن لیں، ڈسٹینس سیشن لینے کیلئے پہلے واٹس ایپ پر سیشن بُک کرائیں، سیشن کیلئے ریکی ہیلر کے ساتھ مناسب دن اور ٹائم مقرر کریں جب آپ پُرسکون حالت میں مطلوبہ تصور کے ساتھ سونے کیلئے تیار ہوں، ریکی ہیلر کو اپنا نام، والدہ کا نام، موجودہ تصویر سینڈ کریں اور وہ کمانڈ معلوم کریں جو آپ تصور کرتے ہوئے ذہن میں لگائیں گے اور اے نور ریکی ہیلنگ آئل سلور انرجی {اروما تھراپی بلینڈ} آرڈر کریں

سیشن کیلئے مقرر کردہ دن پر، مقررہ وقت سے چند منٹ پہلے "اے نور ریکی ہیلنگ آئل سلور انرجی" ایک منٹ خوب سُونگھیں اور متاثرہ چکرا پر انگلیوں کے پوروں سے مساج کریں، ریکی ہیلر کی ہدایت کے مطابق کمانڈ لگائیں اور اس تصور میں سو جائیں کہ ریکی ہیلنگ کی نورانی شعاعیں ناف کے مقام سے باطن میں جذب ہو رہی ہیں

نوٹ:  اگر بحالتِ مجبوری ٹائم آگے پیچھے کرنا پڑ جائے تو فون پر ریکی ہیلر کو اطلاع دیں تاکہ وہ آپ کے مطلوبہ ٹائم پر ریکی ہیلنگ دینا شروع کرے   


اپنے جسم اور روح کو توازن میں لانے کے لیے، ڈسٹینس اللہ نور ریکی ہیلنگ سیشن حاصل کریں

جسمانی علاج کے ساتھ روحانی صحت کو بہتر کریں اور زندگی کو نئے سِرے سے جینے کا مزہ لیں

اپنا ڈسٹینس سیشن ابھی بُک کرائیں اور اپنے اندرونی سکون کا سفر شروع کریں!



Post a Comment

If you have any question let me know

Previous Post Next Post